آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے

 آسٹریلیا کے ٹرویس ہیڈ 874 پوائنٹس کے ہمراہ دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم دو درجے ترقی پاکر 862 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں



نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں